Taxila, Harappa, Bhera declared ‘heritage cities

Taxila, Harappa, and Bhera were declared ‘heritage cities’ https://share.google/fO2COtqgl87J97KGK.

بھیرہ کی سابقہ حالت میں لانے کے لیے ٹورازم ڈپارٹمنٹ کو اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے اس ضمن میں حکومت نے 59کروڑ30لاکھ  روپے مختص کر دیئے ہیں  منصوبے کے تحت ریلوے اسٹیشن تاریخی گیٹس باؤلی کا مندر کی تزئین وآرائش  ریسٹ ہاؤس سڑکات کی تعمیر وغیرہ کی جائے گی‎

Inbox

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے سرگودھا کے قدیمی شہر بھیرہ  کی آبائی حالت  بحال کرنے  اور سیر و سیاحت کے فروغ کے لیے کروڑوں روپے کی لاگت  سے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے زرائع کے مطابق بھیرہ کی سابقہ حالت میں لانے کے لیے ٹورازم ڈپارٹمنٹ کو اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے اس ضمن میں حکومت نے 59کروڑ30لاکھ  روپے مختص کر دیئے ہیں  منصوبے کے تحت ریلوے اسٹیشن تاریخی گیٹس باؤلی کا مندر کی تزئین وآرائش  ریسٹ ہاؤس سڑکات کی تعمیر وغیرہ کی جائے گی منصوبہ  والڈسٹی  آف لاہور اتھارٹی مکمل کرلئے گی  اس سلسلہ میں حکومت آئندہ ماہ 29کروڑ30لاکھ روپے جاری کر دے گی  منصوبہ کی تکمیل سے علاقے میں سیاحت کے فروغ سے  روز گار کے مواقع پیدا ہونگے۔
اہلیان علاقہ نے بھرتھ برادران کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top