*مناجات طلبِ اولاد – وڈیاں مہراں والیاں سائیاں(اولاد کی نعمت حاصل کرنے کے لیے دعائیہ کلام)*
سید محمد حسین احمدآبادی نے بھیروچی زبان میں ایک دعا تحریر کی تھی، جس کا عنوان “مناجات طلبِ اولاد” – وڈیاں مہراں والیاں سائیاں ہے۔
اس دعا کا متن ذیل میں دیا جا رہا ہے۔ اسے بھیرا کے محلہ پیر اچگاں کے رہائشی جناب اعجاز احمد پیر اچہ نے پڑھ کر ریکارڈ کروایا ہے، تاکہ اسے سمجھنا اور سننا آسان ہو۔
ممکن ہے کہ ان کے لہجے میں خالص بھیروچی کا وہ رنگ نہ ہو ، کیونکہ ملازمت کے سلسلے میں وہ زیادہ عرصہ بھیرا سے باہر رہے۔
اس دعا کی آڈیو کا لنک ذیل میں دیا گیا ہے۔
نوٹ: بزرگوں سے سنا ہے کہ تقسیمِ ہند سے پہلے بھیرا کی بہت سی خواتین کو یہ دعا زبانی یاد تھی اور وہ اسے باقاعدگی سے پڑھا کرتی تھیں۔
چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے اردو میں ترجمہ کیا گیا ہے۔ املا اور قواعد کی غلطیوں کے لیے معذرت خواہ ہوں۔
زاہد ممتاز
Attachments area









