*بھیرا کا 360 ڈگری منظر*

*بھیرا کا 360 ڈگری منظر*

یہ ایک مختصر ویڈیو کلپ ہے جس میں بھیرا شہر کا چاروں طرف کا منظر دکھایا گیا ہے۔ یہ ویڈیو پرانے گوردوارے (موجودہ مرکزی امام بارگاہ) کے مینار کے اوپر سے بنائی گئی ہے۔

اس ویڈیو میں بلندی سے تاریخی شہر بھیرا اور اس کے گرد و نواح کا ایک خوبصورت منظر دیکھنے کو ملتا ہے۔

ویڈیو دیکھنے کے لیے لنک درج ذیل ہے:

زاہد ممتاز

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top