*بھیرہ کے اہم تاریخی و سیاحتی مقامات*
دربار میراں شاہؒ (1681ء)
جامع مسجد شیر شاہ سوری (1541ء)
شیو لنگ (پیر کائیا ناتھ کی مڑھی)
مسجد قاضیانوالی
پرانا ڈاک خانہ
مسجد شیخانوالہ
پیلی کوٹھی
دارالعلوم محمدیہ غوثیہ
مزار جسٹس پیر محمد کرم شاہ الازہریؒ
باؤلی والا مندر
شیو مندر
گلاب گڑھ مندر
گردوارہ (موجودہ مرکزی امام بارگاہ)
تاریخی ریلوے اسٹیشن (1881ء)
پرانا تھانہ (1870ء)
گورنمنٹ ہائی سکول بھیرہ (1927ء)
مزار شہزادی زین
بھیرہ کے تاریخی دروازے
لاہوری دروازہ
ملتانی دروازہ
چنیوٹی دروازہ
کابلی دروازہ
کشمیری دروازہ
پیرانوالہ دروازہ
لوہاراں والا دروازہ
حاجی گلاب دروازہ
دربار پیر سبحان شاہ گیلانیؒ
تاریخی محلے
ساہینیانوالہ
چوپڑا دا محلہ
پراچگان محلہ
سیٹھیانوالہ محلہ
خواجگان محلہ
مندر، محلہ شیخانوالہ
مزار پیر اعظم شاہؒ (جمال شاہ نوریؒ)
Note ::Shiva Linga at Lalwali Lokari maybe included.
Zahid Mumtaz
