پنجاب میں سیاحت کے فروغ کے لیے ایک نئے دور کا آغاز ہو چکا ہے، جہاں اربوں روپے کے تاریخی منصوبوں کے ساتھ صوبے کی ثقافت، تاریخ اور خوبصورتی کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت نہ صرف نئی ٹورازم اتھارٹی قائم کی جا رہی ہے بلکہ سیاحتی مقامات کی بحالی اور توسیع کے ذریعے پنجاب کو عالمی سیاحتی نقشے پر نمایاں مقام دلانے کا عزم بھی کیا گیا ہے۔
#PunjabTourism #TourismExpo2026 #ExplorePunjab #VisitPakistan #CulturalHeritage #PunjabCulture #HeritageSites #TravelPakistan #TourismDevelopment #PakistanTourism #DiscoverPunjab #LahoreExpo
