بزرگوں کے زیر استعمال برتن جو آج سے سو سال قبل زیر استعمال رہے


پیتل اور تانبا کے برتن جو علماے بگویہ کے لنگر میں استعمال ہوے


اپنے دور کا بہترین چاے سیٹ۔ روسی سیٹ کہا جاتا تھا شاید

استعمال ہوئیہاتھی دانت سے مزین لکڑی کا صندوقچی، جو وظائف اور تعویذات کے قلم دوات رکھنے میں

دیسی سوتر سے دیسی کھڈی پر بنایا گیا جانماز جو مفتی پنجاب،خطیب شاہی مسجد مولانا پی
غلام محمد بگوی رح کے زیر استعمال . وفات 1900ء لاہور

Antiques and Artifacts of Bhera. Sahibzada Abrar Ahmed Bugvi & family, have shared the following items of their ancestors. Part 2 . To be continued

مٹی کے تیل والا لیمپ،
خرید کردہ مولانا ظہور احمد بگوی رح( متوفی1945ء)

لکڑی کی ڈبیا،نقش و نگار اور فن کا کمال
Pictures of old wall clocks of Jama Masjid Sher Shah Suri ( 1540 AD ), Bhera, district Sargodha. These clocks remained in use until 1980. With Courtesy: Sahibzada Abrar Ahmed Bugivi. Part 3. To be continued. Zm


