اپنے شہر بھیرہ کے لئے خدمت کا سفر جاری
الحمدللّہ اپنے شہر بھیرہ میں دوسری #فوٹوگرافی اور #وڈیوگرافی ورکشاپ
کچھ دن پہلے میں نے پوسٹ لگائی تھی کہ بھیرہ اور اس کے قریب جتنے بھی کالجز ہیں میں ان کو فری #ورکشاپ دوں گا تاکہ میرا شہر کا ہر نوجوان سوشل میڈیا اور اس کی افادیت کو سہی معنوں میں سمجھ سکے اسی حوالے سے (ریڈر کالج بھیرہ)میں آج میں نے دوسری ورکشاپ دی جس میں 200سے زائد طلباء نے شرکت کی اور انتہائی دلچسبی کے ساتھ اس ورکشاپ کو لیا میں ریڈر کالج بھیرہ اور ان کے پورے سٹاف کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھ بندہِ ناچیز کو اس قابل سمجھا اور یہ ورکشاپ کروائی میں آخر پر بھیرہ اور اس کے قریب تمام کالج کو یہ پیغام دیتا ہوں وہ میری فری ورکشاپ کروانے کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں












Comments by Salman Abubakar Bugvi
Very commendable service and effort by Hafiz Irfan. His interest in photography and his knowledge of Bhera Heritage and Culture is very good. Suggestion is to please present Bhera buildings, pictures, history, personalities and historical movements in a colourful presentation to the young students of Bhera.