See on the website , bhera .org , under the category , Miscellaneous . ھیرہ میں فن خطاطی کیلئے اپنی کوششیں کرتے ہمیں جناب معروف معلم ،سماجی کارکن، مذھبی شخصیت  جناب محمد  یوسف صاحب  نظر آتے ہیں۔خوشخطی ایک آرٹ ہے اور اسلامی علوم و فنون میں اسے بڑی اہمیت حاصل ہے

 

بھیرہ میں فن خطاطی کیلئے اپنی کوششیں کرتے ہمیں جناب معروف معلم ،سماجی کارکن، مذھبی شخصیت  جناب محمد  یوسف صاحب  نظر آتے ہیں۔خوشخطی ایک آرٹ ہے اور اسلامی علوم و فنون میں اسے بڑی اہمیت حاصل ہے۔ 
بھیرہ میں جناب محترم محمد  یوسف صاحب  ہر ادارہ ہر نوجوان کو اس طرف مائل کرتے ہیں۔آج 18 فروری 2025ء کو انہوں نے اپنا یہ یادگار تحفہ نذر کیا ۔ بہت خوشی ہوئی ۔اس کیلئے ان کے شکرگزار اور دعاگو  ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top