طفیل احمد پیراچہ کی یادداشتیں میں نے راولپنڈی میں ان کی رہائش گاہ پر غیر رسمی گفتگو کے دوران ریکارڈ کی تھیں۔ وہ خالص بھیروچی لہجے میں گفتگو کرتے ہیں۔
یہ ریکارڈنگ بھیرا کی زبان اور اس کے مخصوص لہجے کو محفوظ رکھنے کے حوالے سے خاص اہمیت رکھتی ہے۔
یہ ویڈیو ویب سائٹ bhera.org اور یوٹیوب پر بھی دستیاب ہے۔ ان کی یادیں اور ماضی کے حالات سننے میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے ویڈیو کا لنک ذیل میں دیا جا رہا ہے۔
زاہد ممتاز
Attachments area


