*اہلِ بھیرہ: ملک محمد نواز اعوان (مرحوم)*
بھیرہ کے ملک محمد نواز اعوان مرحوم کی یادداشتیں شیئر کر رہا ہوں۔ میں نے ان کی رہائش گاہ پر ان کا ایک غیر رسمی انٹرویو ریکارڈ کیا تھا، جس میں انہوں نے پورے اعتماد کے ساتھ، بلند اور واضح آواز میں بھیرہ میں گزرے اپنے ماضی کے دنوں کے واقعات بیان کیے۔
ان کی یادداشتیں سننے کے لائق ہیں اور ان سے ماضی کے بھیرہ کی زندگی کے بارے میں بہت کچھ جاننے کا موقع ملتا ہے۔
ان کے انٹرویو کا لنک ذیل میں دیا جا رہا ہے۔ یہ انٹرویو اپنی اصل حالت میں، بغیر کسی ایڈیٹنگ کے شیئر کیا جا رہا ہے۔ یہ bhera.org کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہے۔
زاہد ممتاز
Attachments area
